Description
آئسکریم کا کام شروع کرنے والے حضرات رابطہ کریں میرے پاس آئسکریم کی مشین برائے فروخت ہے بڑے سائز کی مشین ہے زیادہ استعمال نہیں کی 2 ٹن کمپریسر ہے۔۔ 2 دن پہلے مشین کی موٹر جل گئی وہ میں ٹھیک کروا دونگا یا پھرٹھیک کرنے میں جو خرچہ آئیگا وہ پیسے کم کر دونگا۔۔ آکر دیکھ لو پھر بات کر لینگے